طبی رخصت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ چھٹی جو کسی ادارے سے بیماری کے سبب لی جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ چھٹی جو کسی ادارے سے بیماری کے سبب لی جائے۔